انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ  آج 186 روپے97 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکا اضافہ ایک روپیہ 5 پیسے رہا۔انٹربینک تبادلہ میں رواں ہفتے کے چارکاروباری سیشنز میں ڈالر  5 روپے 42 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

 انٹربینک میں کاروبارکی  بندش پر ڈالرکا بھاؤ 186 روپے 97 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 188 روپے ہے،  رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر6 روپے مہنگا ہواہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Queen Elizabeth back home after spending a night in hospital 

For the first time in years, Britain’s 95-year-old Queen Elizabeth spent the…

Banned organizations to be monitored

Inspector-General of Police, Rao Sardar Ali Khan, stated that to maintain peace…

سعودی حکومت کا ویکسین نہ لگوانے والے غیر ملکی ملازمین کو ’سخت سزا‘ دینے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے یکم اگست سے سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں…