اسلا م آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں چیئرمین سینیٹ وقائم مقام صدرصادق سنجرانی نےپہلے وفاقی وزرا سے حلف لیا جس کے بعد انہوں نے وزرائے مملکت سے حلف لیا وزیراعظم شہبازشریف بھی تقریب میں موجود ہیں کابینہ میں 31 وفاقی وزرااور 3 وزرائےمملکت ہیں جبکہ تین مشیربھی کابینہ کاحصہ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکزکےمطابق کراچی میں آنےوالےزلزلےکی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی…

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہےاور مودی اس کا روح رواں‌ ہے: منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب منیراکرم نےکہا ہےکہ بھارت دہشت گردی…

برطانوی نشریاتی ادارے کی شائع ہونے والی خبر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی اس پی آر

ئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ برطانوی نشریاتی ادارےبی بی سی…