پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی اور جھگڑے کے دوران وزارت اعلیٰ کے امیدوار چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے پرویز الہٰی کو طبی امداد دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ ہوا…

یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے؟خیبرپختونخوا میں آئمہ مساجد کے لیے اعزازیئے کا آغاز

پشاور:خیبرپختونخوا میں آئمہ مساجد کے لیے اعزازیئے کا آغاز کر دیا گیا،خیبر…