پیپلزپارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نےبحثیت اسپیکر قومی اسمبلی حلف اٹھا لیااور وہ اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی پر براجمان ہوگئے ہیں انکےاسپیکر منتخب ہونے کےاعلان پرگیلریز میں موجود مہمانوں کی زبردست نعرے بازی کی۔راجا پرویز اشرف نےکہاکہ میں قائد ایوان و وزیراعظم سمیت پارلیمانی رہنماؤں کا بھی شکر گزار ہوں، جنہوں نے مجھے اس منصب کےلئے اہل سمجھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹانک: کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی، خواتین بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق

ٹانک:خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کار بے قابو ہو کر درخت سے…

Pakistan Army vows to unequivocally support Palestinians

The Corps Commanders’ Conference has reiterated the commitment that all terrorists, their…