اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے سستی شہرت کیلئے غلط فیصلے کیے، عمران خان عوام پر بوجھ ڈال کر خود چلے گئے، اوگرا سفارشات کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت 200 روپے سے زیادہ بنتی ہے، روپے کی کمزوری کے باعث صورتحال یہاں تک پہنچی، کوئی شک نہیں آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کو چوہا کاٹ گیا

پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کوچوہا کاٹ گیا پارلیمنٹ لاجز…

نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول تاحکم ثانی بند رکھنےکا اعلان

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکول تاحکم…

LEAs launch investigation into KPO attack

Law enforcement agencies (LEAs) have launched an investigation into Karachi police office…

اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

اداکارہ اُشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں انہوں…