عالمی فٹ بال کے مشہور و معروف فٹ بالر کرسچیانو رونالڈو کے بیٹے نے انڈر 12 کے میچ میں گول کا جشن اپنے والد کے مشہور ’سیوؤ‘ کے انداز میں منایا۔مانچسٹر یونائیٹڈ اور پرتگال کے سٹار فارورڈ کرسچیانو رونالڈو کے بیٹے کرسچیانو رونالڈو جونیئر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی انڈر 12 ٹیم کے لیے اپنا دوسرا گول اسپین میں یوتھ ٹورنامنٹ کے دوران کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت کا انگلینڈ کیخلاف جوابی اقدام، کامن ویلتھ گیمز میں ٹیم بھیجنے سے انکار

بھارت نے انگلینڈ کیخلاف جوابی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی ہاکی ٹیم کامن…

Death toll in Honduras prison riot rises to 46

At least 46 women were killed in a riot at a women’s…