نائجیریا کے پلیٹیو ریاست میں کئی گاوں پر ہونے والے حملوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق جرائم پیشہ گروہوں اور اسلامی شدت پسندوں نے اتحاد کرلیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار بندوق برداروں نے وسطی پلیٹیو ریاست میں اتوار کے روز پانچ گاوں پر حملے کردیے۔ انہوں نے مکانات اور دکانوں کو آگ لگادی اور جان بچاکر بھاگنے والوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔  ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Energy Supply to Industrial Zones Priority for KPK Government

PESHAWAR, Oct 16 (APP): Special Assistant to the Chief Minister for Industry…

Madrassa Students found dead in Rawalpindi

According to Police, three students of Madrassa died within the limits of…

چینی بحران: پشاور میں چینی 175 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی

پشاور میں چینی کے نرخوں میں کمی نہ آسکی اور چینی 175…