فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 42 پیسے سستا ہو گیاجس کے بعد ڈالر کی قیمت 181 روپے 40 پیسےہو گئی ہےدن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت 42 پیسےگر گئی جس کےبعد تاحال ڈالر 181 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے پیسے کمی آئی تھی گزشتہ صبح ڈالر 182.02 روپے سے شروع ہوا اور دن کے اختتام پر 181.82 روپے پر بند ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan celebrates 144th birth anniversary of Allama Iqbal

Pakistan is celebrating the 144th birthday of Dr. Allam Iqbal, the country’s…

جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش

جہلم: سرکاری اسپتال میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے…