امریکہ میں گزشتہ 12 ماہ کےدوران افراط زر کی شرح میں 7.9 فیصدتک کاریکارڈ اضافہ ماہرین کا کہناہےکہ امریکہ میں گزشتہ چالیس سال میں ہونےوالی مہنگائی کےتمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں امریکہ میں مہنگائی میں تیزترین اضافہ یوکرین جنگ کےبعدہوا ہےماسکو کے خلاف مغربی ممالک کی پابندیوں کےنتیجے میں پٹرول کے ساتھ ساتھ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افردا جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس نے…

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 8 افراد جاں بحق

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 8…

Poliovirus cripples another child in Karachi

Another child has been crippled by poliovirus in Karachi’s Gadap Town, increasing…