متحدہ عرب امارات کی سیاسی اور عسکری قیادت نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔اماراتی نائب صدر، وزیراعظم یواےای،دبئی کے حکمران شیخ محمدبن راشدالمکتوم نے مبار کباد دی۔اس کے علاوہ ولی عہد ابوظبی اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر نے بھی شہبازشریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک ہی لڑکی سے محبت،دولہا کو سگے بھائی نے قتل کر دیا

پشاور: تھانہ خزانہ کی حدود میں دولہا کےاندھے قتل میں ملوث سگا…

قانون سازی اپنی ذات کے لیےنہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیےکرکے جارہا ہوں:وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام

اسلام آباد:قانون سازی اپنی ذات کے لیےنہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے…

صحرائے چولستان میں شدید گرمی،تالاب خشک ہوگئے،پینے کا پانی نایاب،درجنوں بھیڑیں مر گئیں

صحرائےچولستان میں شدید گرمی میں تالاب خشک ہوگئے ہیں اورپینے کاپانی نایاب…

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قوم آج یوم استحصال منا رہی ہے

مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے پوری قوم آج یوم استحصال منارہی…