فرانس نےانٹیلیجنس سروسز کیجانب سےاپنےعلاقے میں خفیہ کارروائی کا انکشاف ہونےکےبعد چھ روسی سفارتکاروں کوسفارت کی آڑمیں جاسوس کےطورپرکام کرنےکا شُبہ میں ملک سے بے دخل کرنے کا اعلان کیا ہے فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا کہ سفارتی آڑ میں کام کرنےوالےچھ روسی ایجنٹوں کی سرگرمیاں ہمارے قومی مفادات کے منافی پائی گئی ہیں اور انھیں ناپسندیدہ شخصیات قراردےدیاگیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کسی سیاسی جماعت کے دم چھلے بن کر نہیں چل سکتے، سعید غنی کا ن لیگ کوخوبصورت جواب

صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات  سعید غنی کا کہنا تھاکہ پی پی…

کورونا وبا:مزید 4 افراد جاں بحق ، 322 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید 4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…