علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ کرائم منسر،امپورٹڈ بھکاری ہے۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رمضان میں سچ بولنا چاہیے، پی ٹی آئی کی تمام لیڈر شپ یہاں موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ جن بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا وہ ریٹائرڈ فوجی ہے، جو کچھ آج ایک نجی ہوٹل میں ہوا اس کے لئے پی ٹی آئی کی طرف سے مذمت کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے بھارتی ایوارڈ جیت لیا

عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستانی فلم ’پرےہٹ لو’…

Core Commanders’ Conference: Security situation discussed

On Wednesday, Chief of Army Staff (COAS) Gen Qamar Javed Bajwa presided…