فلپائن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد ہلاک جبکہ 30 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں جبکہ 6 افراد تاحال لاپتہ ہیںلپائن کے وسط اور جنوب میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی اور لینڈ سلائیڈنگ کی صورت حال پیدا ہوئی جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.