لاہور کے علاقے اچھرہ میں ڈمپر نے راہ چلتے بچوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 1 زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمی کو سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا۔بچوں کی عمریں 12 سے 15 سال کے درمیان ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.