قومی اسمبلی نےنئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈیول جاری کردیا ہے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق کاغذات نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک جمع کرائےجا سکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سہ پہر3 بجے تک ہو گی جبکہ اس سےقبل نئے قائد ایوان کے چناؤ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدم اعتماد: بار بار قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے،سب سے پہلے پاکستان:ایم کیو ایم پاکستان

عدم اعتماد: بار بار قربانی کا بکرا نہیں بن سکتے،سب سے پہلے…

Pakistani, Turkey and Malaysia to jointly launch TV channel: Fawad Chaudhry

Minister of Information and Broadcasting Chaudhry Fawad Hussain announced the launch of…

Karachi police arrest two terrorists

Karachi police on Tuesday claimed to have arrested two alleged terrorists of…

’’باہو بلی‘‘ کے بعد 5000 سے زائد شادی کے پیغامات موصول ہوئے، اداکارپربھاس کا انکشاف

اداکارپربھاس نےاپنی شادی کی منصوبہ بندی کےبارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف…