فیس بک نےسب سےبڑی “ایک ارب کھانے” کی مہم شروع کی ہےدبئی کےحکمران شیخ محمدبن راشد آل مکتوم نےٹوئٹرپرلکھا کہ آج ہم ایک ارب کھانےکی مہم شروع کررہےہیں جو کہ 50 ممالک میں بھوک افلاس سےلڑنے کی سب سے بڑی مہم ہےرمضان ایک مقدس مہینہ ہے جہاں ہم 800 ملین بھوکے لوگوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کو فروغ دیتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

140 سال قبل دیکھے جانے والا نایاب پرندہ پھر سے دریافت

پاپوا نیو گنی:جنوب مشرقی بحرالکاہل کےایک ملک پاپوانیو گِنی میں 140سال قبل…

’بلیک بیوٹی‘ نامی شہابی پتھرمیں قدیم ترین مریخی معدنیات موجود

سائنس دانوں کاکہناہےکہ NWA 7034 المعروف 320 گرام وزنی’بلیک بیوٹی‘ 2011 میں…

امیتابھ بچن کے ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی

امیتابھ بچن نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) پراپنے ماضی کی…

افغان طالبان کی قید میں 5 برطانوی شہری رہا

بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر…