وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بے ہوش ہو گئے ہیں، حماد اظہر کی طبیعت ناساز تھی،اسکے باوجود وہ کابینہ اجلاس میں شریک تھے حماد اظہر روزہ کے باعث پانی کی کمی سے بے ہوش ہو گئےحماد اظہر کو وزیراعظم ہاوس میں طبی امداد دی گئی. حماد اظہر ابھی بھی وزیراعظم ہاؤس میں ہی ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دہشتگردوں سے لڑائی میں پاک فوج کا افسراورجوان حضرت بلال شہید ہوگئے

راولپنڈی:کرم ضلع کے علاقہ زیوا میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کیساتھ لڑائی…

برطانیہ کا ایسٹر سے پہلے تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کااعلان

برطانیہ نے مسافروں کے لیے کورونا وائرس سے متعلق تمام حفاظتی اقدامات…

SC judges warn new SJC code of conduct threatens ‘judicial independence’

Two members of the Supreme Judicial Council (SJC), Justice Mansoor Ali Shah…