الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا جس میں الیکشن کمیشن نے 90 روز میں انتخابات کرانے سے معذرت کر لی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ہمیں اکتوبر 2022 میں شفاف انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں اور مردم شماری کرنی ہے، آئین و قانون کے مطابق ان تمام مراحل کے لیے 4 مزید ماہ درکار ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.