ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کےمضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں۔عوام کو باہر نکل کر پاکستان کی خودمختاری اور جمہوریت پر ایک غیر ملکی طاقت کے مقامی ساتھیوں کے ذریعےہونے والےاس تازہ ترین اور سب سے بڑے حملے اور میرجعفر اور میر صادق کے خلاف کھڑے ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسمبلی کا اجلاس: آج اراکین پارلیمنٹ کو ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرایا جائےگا

سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے…

28 Arrested for Illegal Mining

PESHAWAR, Oct 07 (APP): The district administration in its ongoing action against illegal…