بھارت نےچار پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پرپابندی عائد کردی ہے جبکہ تین ٹوئٹر، ایک فیس بک اکاؤنٹ اور ایک نیوز ویب سائٹ کو بلاک کیاگیا ہے۔مذکورہ چینلز پربھارت کےمتعلق جعلی و جھوٹی خبریں چلانےو پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا ہےپاکستانی یو ٹیوب چینلز میں دنیا میرے آگے، غلام نبی مدنی، حق ٹی وی، حقیت ٹی وی 2.0 شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بابراعظم کا یتیم خانےکا دورہ، بچوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نے لاہور کے ایک یتیم خانے میں…

Pakistanis stranded in Category C countries to return by Dec 31st

Pakistanis trapped in nations affected by the Omicron virus have until December…

نور مقدم کیس خصوصی عدالت میں منتقل

جرنلسٹ مبشر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

جہاز پر آسمانی بجلی گرگئی

جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا…