امریکا اوریورپی یونین کایوکرین میں جنگی جرائم کےالزام پرروس پرمزید پابندیاں لگانےکااعلان امریکاولادمیرپوٹن کی 2بیٹیوں اورروس کےسب سےبڑے بینک کےخلاف اقدامات کرنے پرغورکررہا ہےروس کے مزید مالیاتی اداروں،نئی سرمایہ کاری اورروسی حکومت کے اہلکاروں اوران کےخاندان کےافرادپرنئی پابندیاں لگائی جائیں گی یورپی یونین حکام کےمطابق روسی بحری جہازوں کویورپی یونین کی بندرگاہیں استعمال کرنےسےروکنےسمیت دیگرنئی پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

شمالی کوریا نےآج (اتوار) کو ایک اور بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیاوائنٹ چیفس…

ڈونلڈ ٹرمپ کوبھی توشہ خانہ کیس کا سامنا

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف غیر ملکی حکومتوں سےملنے والے تحائف کا…

بھارتی حکومت کا پاکستان کی جاسوسی کیلئے ہنگامی طور پر ڈرون خریدنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نےسرحدی علاقوں خصوصاً پاکستان کی جاسوسی کےلیےہنگامی طور پر ڈرون…

ہمارے پاس ایرانی ڈرون کے استعمال کے اہم شواہد موجود ہیں،امریکا

جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے تصدیق کی…