شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا نے کوئی فوجی کارروائی کی تو اس کا جواب جوہری حملے سے دیا جائے گا۔خبر کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن اور حکومت کی اعلیٰ عہدیدار کم یو جونگ نےایک بیان میں کہا ہے کہ جنوبی کوریا نےان کےملک کےخلاف کوئی فوجی کارروائی کی تو یہ فاش غلطی ہوگی جس کا جواب شمالی کوریا ایٹمی حملےسےدے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.