وزیراعظم عمران خان آج لاہورکا دورہ کریں گے اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم اہم ملاقاتیں کریں گے وزیراعظم سےوزیراعلی عثمان بزدار، چوہدری پرویزالہی کی ملاقاتیں ہوں گی اس کے علاوہ وزیراعظم اتحادی جماعت کے ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گےناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کروائے جانے کا بھی امکان ہےوزیر اعظم لاہور میں کارکنان کے ساتھ افطاربھی کریں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.