کیف: یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریبی قصبےبوچا میں اجتماعی قبر سے 410 لاشیں برآمد ہوئی ہیں بوچا روسی فوج کے زیرقبضہ تھا جس کا کنڑول حال ہی میں یوکرینی فوج نے دوبارہ حاصل کیا ہے۔ اجتماعی قبرسےلاشیں ملنے کے بعد یوکرین نے عالمی عدالت سے تحقیقات کامطالبہ کیا ہے یوکرین کےصدرولادیمیرزیلنسکی نےکہا کہ روس یوکرین میں نسل کشی کررہا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.