یدرآباد کے علاقے ہیرا آباد میں فائرنگ سے ڈی ایس پی کا بیٹا زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی اسد قادری کے بیٹے امجد کو کمر میں گولی لگی ہے لیکن حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کے مطابق محلے میں دوستوں کی لڑائی ہوئی تو گولی چل گئی، ابھی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔جبکہ بعض ذرائع نے اسے سیاسی رنجش کا شاخصانہ بتایا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں سب سے سستا پٹرول 150روپے فی لیٹر ہے, وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ…

“Pakistan cannot accept everything IMF says”: Dar

Islamabad: Finance Minister Ishaq Dar said that Pakistan is a sovereign country…

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

پاکستان مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کے ہیڈ عاطف روؤف نے اپنے…

پانچ مختلف ممالک میں سنچریاں بنانے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں فواد عالم

قومی کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف ممالک میں…