اسلام آباد: شہباز شریف کی سکیورٹی بڑھا دی گئی،،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پرکچھ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اپوزیشن لیڈرمیاں شہبازشریف کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے اور ان کو وزیراعظم کا پروٹوکول دے دیا گیا ہے ، اس حوالے سے سرکاری طور پر اس خبر کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی ، دوسری طرف یہ بھی اطلاعات ہیں کہ پچھلے 24 گھٹوں سے کچھ ایسی خبریں بھی گردش کریں گی جن میں صارفین کو سمجھنا بہت مشکل ہوجائے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.