آئی ایس پی آر کے مطابق 29مارچ کو ضلع مکین میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے جوانوں نے بھرپور جواب دیا اور چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران کیپٹن سعد بن عامر اور لانس نائیک ریاض نے جام شہادت نوش کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.