گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ہتک عزت کے کیس میں ویڈیو لنک کےذریعےجرح مکمل کروانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نےبذریعہ ویڈیولنک بیان پر جرح کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے میشا شفیع کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا سیشن عدالت نے آئندہ سماعت7 اپریل تک ملتوی کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like