رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی۔ نئے چاند کی پیدائش جمعۃ المبارک یکم اپریل 2022 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 24 منٹ پر ہو گی یکم شوال المکرم یعنی عید الفطر 30 روزے مکمل کرنے کے بعد منگل 03 مئی 2022 ء کو ہو گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.