ڈیلی میل کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے کی وجہ سےکروڑوں صارفین پریشان ہوگئے جبکہ ٹوئٹر ایپلی کیشن کریش ہونے کی بھی رپورٹس سامنے آئیں تاہم ابھی تک بندش سے متعلق وجوہات سامنے نہیں آسکیں جبکہ ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی مؤقف نہیں دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی گلوکارہ نےگریمی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں گلوبل میوزک…

لاہور میں قتل کی لرزہ خیزوارداتیں؛ 6 خواتین کوموت کے گھاٹ اتاردیا گیا

لاہور میں خواتین کو قتل کرنے کی لہر چل پڑی، چھ روز…

حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیز ترین بولر بن گئے۔

حارث رؤف نے افغانستان کے خلاف میچ میں 153کلومیٹر فی گھنٹہ کی…