وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئےبلوچستان کے 4 ایم این ایزنے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد پر اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.