کراچی میں جناح اسپتال کے ڈاکٹروں نے 32 سالہ مریض کی آنکھوں اور دماغ کے قریب موجود تیز دھار چھری کو آپریشن کے ذریعے نکال لیا۔حساس نوعیت کے آپریشن میں 3 ڈاکٹروں اور 3 نرسوں نے حصہ لیا، آپریشن ساڑھے چار گھنٹے جاری رہا۔کامیاب آپریشن کے بعد مریض کو  آنکھوں کے وارڈ میں شفٹ کردیا گیا ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رقم کی غیر قانونی منتقلی پر بھارت کا چینی کمپنی پر 72 کروڑ کا جرمانہ

حکام کاکہنا ہےکہ ایک تحقیقات میں پتہ چلا کہ چینی اسمارٹ فون…

Russia’s Sberbank to close UAE office

On Sunday, first Deputy Chairman Alexander Vedyakhin said that Russia’s money lender…