شہازشریف کے بعد مریم نواز نے عمران خان کے خلاف ایک ایسا کارڈ کھیلا ہے جوالٹا گلے پڑگیا ہے ، کل شہبازشریف نے گھٹیا حرکت کرتےہوئے مذہبی حلقوں کواشتعال دلانےکے لیے جادوٹونے کی کہانی گھڑی تو آج بھتیجی نے یہ کارڈ کھیل دیا، دوسری طرف عوام الناس نے مریم اور اس کے چاچوں کی ان گھٹیا حرکات کی مذمت کرنا شروع کردی ہے اورکہا کہ اب مذہبی حلقے تمہاری سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

KP police foils terrorist attack in Tank

Khyber Pakhtunkhwa (KP) police thwarted a terrorist attack on a police station…

نواز شریف سےاہم امورپرمشاورت کیلئےوزیراعظم شہباز شریف وفد کےہمراہ لندن روانہ

وزیراعظم شہباز شریف وفد کےہمراہ لندن روانہ ہو گئے۔نواز شریف کو بعض…

سوات میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو ذبح کردیا

سوات کی تحصیل چار باغ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی…

Effective Anti-COVID19 SOPs in Place for Inbound International Flights

ISLAMABAD, Oct 21 (APP): The Civil Aviation Authority (CAA) has introduced effective…