اسلام آباد: کھیل شروع اپوزیشن نے کیا، ختم ہم کریں گے:سندھ ہاوس،چھانگامانگا کلچر،کیا”شریفانہ”کلچرہے؟:اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایم این اے کا ووٹ پارٹی کا ووٹ ہے، جن ارکان کی ویڈیوز آئی ہیں ان کے ووٹ کا فیصلہ اسپیکر کی صوابدید ہے، ووٹ بیچنے پر نااہلی سپریم کورٹ کا بڑا اقدام ہوگا، کھیل شروع اپوزیشن نے کیا، ختم ہم کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.