پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یومِ پاکستان کی پُروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا پرچم بلند کیا گیا۔تقریب میں طلبا نے قومی نغموں پر پرفارمنس دی، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا، ناظم الامورآفتاب حسن خان نےلان میں قومی ترانےکی دھن پرپاکستان کا پرچم بلندکیا، پاکستان ہائی کمیشن کے افسران اور عملے نے اپنی فیملیزکے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.