بلوچستان بورڈ میں میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے ملتوی یونیوالے پرچے 12 اور 13 اپریل کو منعقد ہونگے۔یاد رہے فزکس اور اسلامیات کے پرچے سیکویرٹی تھریٹس کی وجہ سے ملتوی کر دیے گئے تھے، دونوں پرچے 17 اور 18 مارچ کو شیڈیول تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.