بھارتی تاجر آنند آہوجا اوران کی اہلیہ سونم کپور والدین بننےجارہے ہیں، اداکارہ نے سوشل میڈیا کےذریعے اپنے پرستاروں کو آگاہ کیا کہ وہ حاملہ ہیں اور جلد ان کےہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگی جلد ہی نانا بننے والے انیل کپور خوشی سے نہال ہوگئےب میں اپنی زندگی کے سب سے پرجوش کردار کیلئے تیار ہو رہا ہوں
https://twitter.com/AnilKapoor/status/1505837399254790147?s=20&t=Zsxi629O50_gqmPkBjtDYw