واقعہ تھانہ صدرگوجرانوالہ کے علاقہ جنڈیالہ باغوالہ میں پیش آیا پولیس کا کہنا ہے کہ ذہنی معذوربچی کوعثمان نامی ملزم نے ہوس کا نشانہ بنایا اورفرارہوگیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ہے بچی کامیڈیکل اورملزم کاڈی این اے کروارہے ہیں، درندہ صفت شخص کوسخت سزا دینے کی کوشش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا نے آئل ٹینکر قبضے میں لینے سے متعلق ایران کا دعویٰ مسترد کردیا

پینٹاگون: امریکی حکام نے ایران کی جانب سے آئل ٹینکر قبضے میں لینے…

Pak Navy found six more bodies of missing fishermen

Pakistan Navy along with other rescue officials recovered six more bodies of…

بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی کا اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا انکشاف

بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کا تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن…

Lt Gen Faiz Hamid decides early retirement

On Saturday, it emerged that Lieutenant General Faiz Hamid, who is one…