آسٹریلیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن کی آخری رسومات اہلخانہ، قریبی دوستوں نے افسردہ دلوں کے ساتھ ادا کردیں۔تفصیلات کے مطابق میلبورن کے سینٹ کِلڈا فٹبال کلب میں تقریباً 80 سوگواران شین وارن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے، جس کے بعد انکی آخری رسومات ادا کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

متحدہ عرب امارات کا جہازایران کے قریب ڈوب گیا

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کا…

جن ڈراموں پر تنقید ہوتی ہے ان کی ریٹنگ بھی زیادہ ہوتی ہے

لیلیٰ واسطی نے پاکستانی ڈراموں پر ہونے والی تنقید کےبارے میں کہا…