سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں 19 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کرلئے، جبکہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹر، دھماکا خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ، سیفٹی فیوز،کیش، آئی ای ڈی اور دیگر مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد اہم تنصیبات،دہشتگردانہ کاروائی اور مذہبی مقامات کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور شہر کے 8 ہزار کیمروں میں سے 2800 کیمرے خراب ہونے کا انکشاف

لاہور شہر کے 8000 کیمروں میں سے 2800 کیمرے دوسال سے خراب…

لانگ مارچ،متحرک کارکنان کی فہرستیں تھانوں کو مل گئیں

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پی ٹی آئی…

مصطفیٰ نواز کھوکھر ایسی ہی آواز ہے جس کا اختتام سچائی ہے۔پرویز رشید

مسلم لیگ ن کےرہنما پرویز رشید نےسینیٹ کی نشست سےمصطفیٰ نوازکھوکھرکےاستعفے پراپنے…