ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کا گاڑیاں لے جانے والاایک بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے 30 میل دور ڈوب گیا ہے۔ ایرانی حکام نے عملے کے 30 ارکان کو بچانے کے لیے ایک بحری جہاز بھیجا ہے عملہ سوڈان، ہندوستان، پاکستان، یوگنڈا، تنزانیہ اور ایتھوپیا کے شہریوں پر مشتمل تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسجد وزیر خان کیس: صبا قمر اور بلال سعید الزامات سے بری

ایڈیشنل سیشن جج محمود مشتاق نے اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید…

بھارت: یوپی میں تہواروں سے قبل مذہبی مقامات سے 11000 لاؤڈاسپیکر اتار دیئے گئے

لکھنو: یوپی میں مذہبی مقامات سے 11000 لاؤڈاسپیکر اتار دیئے گئے ہیں-عید،…

جامعہ کراچی دھماکا: سہولت کاری کے شبے میں ایک طالبعلم زیرحراست

گلشن اقبال سے ایک طالبعلم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام…

Discussion on socio-political dynamics: Pak-Afghan ties under Taliban govt.

A seminar on “Pak–Afghan relations under the new Afghan government” was held…