پیرس کی یادگار کے اوپر ایک نیا ڈیجیٹل ریڈیو اینٹینا لگانے کے بعد ایفل ٹاور کی اونچائی میں 6 میٹر مزید اضافہ ہو گیا ہےاس سے قبل ایفل ٹاور کی 324 میٹر تھی جو اب بڑھ کر 330 تک جاپہنچی۔ایفل ٹاور کو سال 1899 میں فرانسیسی انقلاب کے ایک سو سال مکمل ہونے کی خوشی میں گستاف ایفل نے تعمیر کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یورپی یونین کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

یورپی یونین نےمحدود عملےکےساتھ افغانستان میں سفارتخانہ کھولنےکا اعلان کیا ہےترجمان یورپی…

ایرانی حکومت کا بےحجاب خواتین کی نگرانی کرنے کیلئے کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

ایرانی پولیس نےبیان جاری کیا ہے کہ لازمی ڈریس کوڈ کی خلاف…

مدھیہ پردیش : سرپنچ الیکشن میں ’پاکستان زندہ باد کا نعرہ‘، پولیس متحرک

کٹنی: مدھیہ پردیش کے کٹنی میں سرپنچ کی جیت پر حامیوں کی…