وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، قیمتوں کااطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک کیلئےہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.