حیدرآباد میں ٹنڈو یوسف خانہ بدوش خاندان کی جھونپڑی سے بچی کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہپستال منتقل کی جارہی ہے، لاش کی شناخت 12 سالہ نینا کولھی کے طور ہوئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.