چودھری شجاعت حسین نےکہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملک کے اعلیٰ ترین مفاد میں جلسےمنسوخی کا اعلان کریںہ ملک نامساعد معاشی اور سیاسی حالات اس خطرناک محاذ آرائی کےمتحمل نہیں ہو سکتے ،ملکی حالات محاذآرائی کے متحمل نہیں ہوسکتے،غربت اورمہنگائی سے متاثرعوام جلسوں کی سیاست سے پریشان ہیں،حیرت ہے اپوزیشن کے مقابلے میں حکومت بھی جلسے کرنے لگ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو…

Two ex-army officers sentenced for inciting sedition: ISPR

Major (retd) Adil Farooq Raja and Captain (retd) Haider Raza Mehdi have…

فریال تالپورکو برطانیہ جانے کی اجازت کس نے دی اورکن شرائط پردی:تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما سابق صدر آصف زرداری…