اداکارپربھاس نےاپنی شادی کی منصوبہ بندی کےبارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیاکہ بھارت اور دنیا بھرکی لڑکیاں ان کی اتنی دیوانی ہیں کہ اب تک انہیں کئی پروپوزل مل چکےہیں فلم ’’باہو بلی‘‘ کےبعد انہیں 5000 سے زائد شادی کےپیغامات موصول ہوئے۔شادی کی وہ تمام درخواستیں میری لیےبڑی الجھن بن گئیں میں شادی ضرور کروں گا لیکن معلوم نہیں کب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کیلئے اچھی خبر

اکمل سومرو: سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام شروع کرنے…

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بڑے بھائی اختر اقبال وفات پا گئے

راولپنڈی:  سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور…

آزادکشمیرکے اسپتال میں آتشزدگی ، ایک ملازم زخمی

میر پور کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں آکسیجن…