اداکارہ صبا قمرنےکہا ہےکہ قندیل کےکردار کو میں نے اتنا دل سےکیاکہ وہ کرنے کے بعد میں پورا ایک سال کچھ کر نہیں سکی میں ڈپریشن میں چلی گئی تھی۔مجھےخواب میں نظر آتی تھی اور میں نیند سے اٹھ جاتی تھیمیرے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے تھےجب وہ مجھےکہتی تھی کہ مجھے انصاف دلاؤ پھر میں نےاس پروجیکٹ کو بہت دل سےکیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

New ICC T20 format rankings: Babar Azam maintains as World’s No.1 Batsman

The International Cricket Council (ICC) has released new rankings for the T20…

روس نواز فورسز کی یوکرائنی سرحد کے قریب مشقیں

ماسکو: جی سیون ممالک کی تنبیہ کے بعد روس نواز فورسز نے…