عظیم انقلابی شاعرحبیب جالب کو اپنےمداحوں سےبچھڑے 29 برس بیت گئےعظیم شاعرآخر دم تک پاکستان کےمحنت کش طبقے کی زندگی میں تبدیلی کے آرزو مند رہےانہوں نےمعاشرےکےہر اس پہلو کےخلاف آواز اٹھائی اس پرانہوں نے دور آمریت میں قید وبند کی صعوبتیں بھی کاٹیں 64 برس کی عمرمیں انہیں 23مارچ 2009ءکو بعد از وفات نشان امتیاز سےبھی نوازا گیا۔12مارچ 1993ء کووفات پاگئےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہو گا

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے…

Faizabad commission report reveals new details about 2017 sit-in

New details have emerged regarding the inquiry commission probing the 2017 Faizabad…

Omar Sharif’s funeral prayers offered

Omar Sharif’s body was transported from Edhi mortuary to his home in…

جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا

چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال…