یہ واقعہ مڑھ بھنگواں شرقپور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 13 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت مہتاب ولد افضل عمر 13 سال سے ہوئی ہے۔ریسکیو 1122 شرقپور کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بچے کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل کے واش روم سے طالبعلم کی لاش بر آمد

اسلام آباد کی  نجی یونیورسٹی کے واش روم سے سی ایس فرسٹ…

Two children killed, 12 injured in Pishin blast

At least two children were killed while 12 others sustained injuries on…