کراچی:  رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات پر شکوہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے اپنے ہی ایم این اے عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سرکاری کالجز میں پڑھنے والے طلبا کیلئے اچھی خبر

اکمل سومرو: سرکاری کالجوں میں بی ایس آنرز ایوننگ پروگرام شروع کرنے…

پاکستان میں کورونا سے مزید4 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید4 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

اداروں پر تنقید کرنے والوں کو 5 سال تک قید کی سزا کی تجویز

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے الیکٹرانک کرائمزکی روک تھام کے قانون میں ترامیم…

Fawad Chaudhry launches a broadside at PDM

Lahore: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) senior leader Fawad Chaudhry fired on Tuesday a…